اسلام آباد (سہ پہر)، کرکٹ ٹیموں کی آمدورفت کے باعث ایکسپریس ہائی وے، سری نگر ہائی وے کے مختلف مقامات پر ڈائیورشنز ہوں گی ،سری نگرہائی وے سرینہ چوک تا نائنتھ ایونیو تک مختلف مقامات پر ڈائیورشن ہوگی۔سری نگر ہائی وے والی ٹریفک سہروردی روڈ، سروس روڈ جی ایٹ، سروس روڈ جی نائن، زیرو پوائنٹ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی انڈسٹریل ایریا زون اور ایس پی صدر زون کی کھلی کچہریاں۔سینئر پولیس افسران نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کئے تفصیلات کے مطابق سینئر سپرٹینڈنٹ آف پولیس انوسٹی گیشن سلیمان ظفر نے جی الیون میں واقع اپنے دفتر میں، […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی بہترین کارکردگی پر پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس افسران و جوانوں کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا۔مزید براں شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور ان کے […]