LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کے احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے نماز جمعہ کے اوقات میں سیکورٹی کے موثر انتظامات

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کے احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے نماز جمعہ کے اوقات میں سیکورٹی کے موثر انتظامات، ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے شہر کے مختلف علاقوں میں مساجد و امام بارگاہوں پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ایس ایس پی آپریشنز کی تمام افسران و جوانوں کو الرٹسکیورٹی ہمہ وقت یقینی بنانے کی ہدایت، فیلڈ افسران مساجد و امام بارگاہوں پر تعینات نفری کو چیک اور بریف کر رہے ہیں، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ایس ایس پی آپریشنز

X