LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ٹریفک پولیس خواتین کی سہولت کے لیے تمام پولیس خدمت مراکز اور ٹریفک ہیڈکوارٹرز میں خصوصی پنک کاؤنٹرز قائم۔ سی ٹی او

اسلام آباد (سہ پہر) ٹریفک پولیس خواتین کی سہولت کے لیے تمام پولیس خدمت مراکز اور ٹریفک ہیڈکوارٹرز میں خصوصی پنک کاؤنٹرز قائم۔ سی ٹی او

پنک کاؤنٹرز پر خواتین ٹریفک لائسنس اور کریکٹر سرٹیفکیٹ سے متعلق سہولیات بآسانی حاصل کر سکتی ہیں، سی ٹی او

پنک کاؤنٹرز پر خواتین کو باعزت، محفوظ اور خوشگوار ماحول میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

خواتین کی سہولت کے لیے پنک کاؤنٹرز پر صرف لیڈی اسٹاف تعینات، تمام معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر یکسو کیا جائے گا،

پنک کاؤنٹرز کے قیام کا مقصد خواتین کی عزتِ نفس، رازداری اور سہولت کو یقینی بنانا ہے

خواتین پولیس خدمت مراکز کا دورہ کریں اور اس سروس سے استفادہ حاصل کریں۔ سی ٹی او

خواتین کو بااختیار بنانا اور انہیں محفوظ، باوقار اور بہترین سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان۔

X