اسلام آباد (سہ پہر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کاروائیوں میں چار ملزمان کو گرفتار کرکے چرس منشیات برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر کے 8 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ تھانہ ویسٹرج پولیس نے ایک شخص کو گرفتار […]
راولپنڈی (سہ پہر) سٹی پولیس افیسر حسن مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں میٹنگ ایس ایس پی سیف سٹی، ایس ایس پی آپریشنز ،ایس ایس پی انویسٹیگیشن ،ایس پی ہیڈ کوارٹر، ڈویژنل ایس پیز ،ڈی ایس پی سیف سٹی، اور اور ایس ڈی پی اوز کی شرکت تفصیلات کے مطابق سٹی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاک بحریہ نے راجن پور کے 17 سالہ محمد عباد حسین کی خواہش پوری کر دی ہے، جو پیدائشی دل کے عارضے میں مبتلا ہیں اور نیول آفیسر بننے کی خواہش رکھتے تھے۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے عباد حسین کو اعزازی طور پر ‘سب لیفٹیننٹ’ کا عہدہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) لیبیا کے ایک وفد نے آرمی انسٹی ٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری کا دورہ کیا ‘وفد کو پاکستان کی عسکری تاریخ کو محفوظ کرنے، تحقیق کرنے اور دستاویز کرنے میں اے آئی ایم ایچ کے کام سے متعارف کرایا گیا۔ اس دورے نے تاریخی آرکائیوز، فوجی ورثے اور آئندہ نسلوں کے لیے […]
راولپنڈی (سہ پہر) آر اے بازار پولیس کی کارروائی کار سوار فیملی سے ہراسگی، لڑائی جھگڑا اور فائرنگ کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار، ملزم نے میری گھر والوں کو ہراساں کیا اور مجھ پر فائرنگ کی اور میری گاڑی کا نقصان پہنچایا، مدعی مقدمہ, پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع سے […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس نے ڈکیتی اور موٹرسائیکل چوری سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیوں میں 6 گینگز کے 13 ملزمان گرفتار کرکے، 24 مسروقہ موٹر سائیکل، 4 موبائل فون , رقم اور اسلحہ برآمد، تھانہ صادق آباد پولیس نے تین گینگز کے 5 ملزمان سے 14 مسروقہ موٹر سائیکل، موبائل فون […]
راولپنڈی (سہ پہر) صادق آباد پولیس نے امانت میں خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا مذکورہ اشتہاری جون 2026 سے پولیس کو مطلوب تھا صادق آباد باد پولیس نے دستیاب ذرائع سے اشتہاری کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ایس پی راول بیدار بخت گوندل کے مطابق اشتہاری مجرمان کے خلاف […]
اسلام آباد (سہ پہر) پنجاب حکومت کے زیر اہتمام گندم پیداوار مقابلے 26-2025 میں سرسبز نائٹروفاس اور کیلشیم امونیم نائٹریٹ استعمال کرنے والے کسانوں نے صوبائی سطح پر پہلی تینوں جبکہ ضلعی سطح پر 120 میں سے 119 پوزیشنز حاصل کرلیں۔ مقابلے میں مظفرگڑھ کے سجاد حسین نے فی ایکڑ 69 من اور 39.4 کلوگرام […]
Islamabad (Sapeher Times) DIG Islamabad Holds Open Court, Directs Prompt Resolution of Citizens Complaints.According to the details, Deputy Inspector General (DIG) Islamabad Ali Waseem held an open court at his office, which was attended by a large number of citizens.He listened to their complaints and concerns in detail and issued on-the-spot directions to the concerned […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی علی وسیم کے شہریوں کی شکایات کے ازالہ کیلئے فوری احکامات۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس علی وسیم نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں کے مسائل اور […]