صوابی (سہ پہر) صوابی میں 2 بہنوں کو مبینہ طور پر اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس اے ایس آئی نصیب جان کی ضمانت خارج ہونے پر کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا نصیب جان دو بہنوں کے مبینہ اغوا، نازیبا ویڈیوز بنانے اور تشدد کے مقدمے میں نامزد ہیں
اسلام آباد۔27اکتوبر (سہ پہر):وزارتِ اطلاعات و نشریات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر شفقت عباس کو ڈائریکٹر جنرل انٹرنل پبلسٹی ونگ تعینات کر دیا ہے۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شفقت عباس جو اس سے قبل لاہور میں ریجنل انفارمیشن آفس، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں […]