اسلام آباد۔27اکتوبر (سہ پہر):وزارتِ اطلاعات و نشریات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر شفقت عباس کو ڈائریکٹر جنرل انٹرنل پبلسٹی ونگ تعینات کر دیا ہے۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شفقت عباس جو اس سے قبل لاہور میں ریجنل انفارمیشن آفس، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں […]