اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (راولپنڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 16 سال سے مطلوب اشتہاری گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی ٹیم نے ایف آئی آر نمبر 243/10 میں نامزد اشتہاری ملزم نور احمد کو منڈی بہاؤالدین سے گرفتار کر […]