ہری پور (سہ پہر) گدوالیاں میں فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ عابد سکنہ گدوالیاں زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔ رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر
اسلام آباد (سہ پہر): چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں سرمایہ کاروں، ڈویلپرز اور شعبہ میزبانی سے وابستہ نمائندوں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلام آباد میں شعبہ میزبانی اور رئیل اسٹیٹ کے فروغ سمیت اگست 2027 میں اسلام […]
اسلام آباد (سہ پہر) ہم نے ہمیشہ محنت کشوں کی فلاح و بہبود، حقوق کے تحفظ اور ان کی بہتری کے لیے تاریخی اقدامات کیے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی محفلِ میلاد النبی ؐ مورخہ 29 اکتوبر بروز جمعرات مرکزی چیئرمین آفس میں منعقد کی جائے گی۔ سی ڈی اے مزدوریونین کی […]
راولپنڈی (سہ پہر) موٹروے چوک، 26 نمبر چونگی پر تعمیراتی کام جاری، بالخصوص شام کے اوقات میں ٹریفک کا شدید دباؤ، شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت۔ *ترجمان موٹروے پولیس* راولپنڈی، صدر اور منڈی موڑ سے موٹروے جانے والی ٹریفک گولڑہ موڑ سے دائیں مڑ کر اسلام آباد چوک، جی-13 گول چکر اور […]
رحیم یارخان (سہ پہر) اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد سلمان قیوم شیخ شہر میں صفائی ستھرائی، بیوٹیفکیشن، تجاوزات کے خاتمے اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے متحرک ہیں۔ حالیہ دنوں میں انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے سیوریج لائنوں کی صفائی، ونچنگ مشین کے استعمال اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کا نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے کمپلینٹ مینجمنٹ یونٹ کا دورہ، ترجمان ڈائریکٹر جنرل نے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم پر موصول ہونے والی کالز خود سنیں، ترجمان این سی سی آئی اے ڈی […]