تحریر: ریحان خان اسلام آباد، ہفتہ، 12 اپریل 2025 (سہ پہر): پاکستان میں تعینات ازبکستان کے سفیر علیشیر توقتاے نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان گہرے تاریخی و ثقافتی تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین سیاحتی شعبے میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جمعہ کے روز اسلام آباد کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی حکومت کا 18ویں ترمیم سے متعلق بڑا فیصلہ، 18 ویں ترمیم پر تحفظات ختم کرنے کے لئے از سر نو جائزہ لینا شروع کر دیا گیا۔وفاق نے صوبوں سے 18 ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے تجاویز مانگ لیں، صوبوں سے وسائل کی مساوی […]
اسلام آباد (سہ پہر) صدر مملکت آصف علی زرداری کے علاج میں پیش رفت سامنے آئی ہے، کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔ صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، ان کی انفیکشن ڈیزیز ماہرین کے زیر […]
اسلام آباد (سہ پہر) علاقے میں سکول، ہسپتال، سڑکوں سمیت بنیادی ضروریات پوری کی جائیں، الحاج عجب خان سلمان خیل قومی تحریک پاکستان کےرہنماؤں نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمدشہباز شریف اور آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ سلیمان خیل قبیلے کے آبائی علاقے گل کچھ سمبازہ زرہ ڈگری […]
اسلام آباد (سہ پہر): نیشنل اکاؤنٹیبیلیٹی بیورو ( نیب) نے کرپشن کے الزامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سابق ڈی جیز اور دیگر کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔ نیب کے مطابق سابق ڈی جی ایس بی سی اے اسحاق کھوڑو،عبد الرشید سولنگی اور دیگر کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ان افسران کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی خوبصورت بات جوڈیشری کا احتساب ہے، یہ شاہی دربار نہیں آئینی عدالتیں ہیں، اگر کیسز نہیں سن سکتے تو گھر جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابقہ اور موجودہ چیف جسٹس […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے جب کہ بجٹ میں ریٹیلرز، ہول سیلرز اور مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، زیادہ پنشن لینے والوں کیلئے ٹیکس استثنی ختم […]
لاہور (سہ پہر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے بتایا ہے کہ 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے اشتراک سے 29 – اپریل 2025ء الحمراء ہال ون شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد ہو […]
Karachi, 10 April 2025 (Sapeher Times)– Martin Dow Group, Pakistan’s 6th largest pharmaceutical group hosted its annual tech day titled AIM (Artificial Intelligence for Martin Dow) to highlight the transformative potential of Artificial Intelligence (AI). This was a first-of-its-kind event where experts from SAP, Salesforce, Microsoft, and PwC shared insights on the role of AI […]
اسلام آباد (سہ پہر): سپریم کورٹ نے عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلجنس (اے-آئ) کے استعمال سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے-آئ کو عدالتی معاونت کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے مگر یہ جج کی فیصلہ سازی کا متبادل نہیں ہو سکتا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ: (اے-آئ) […]