( Asghar Ali Mubarak ) ISLAMABAD (Sapeher Times) Chairman of the Prime Minister’s Youth Program Rana Mashhood Ahmed Khan has said that the federal government is committed to promoting and developing sports under the leadership of Prime Minister Shahbaz Sharif. He said that the role of Pakistani media during the struggle for justice was exemplary […]
( اصغرعلی مبارک ) اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں کھیلوں کے فروغ اور ترقی کے لیے پُر عزم ہے انہوں نے کہا کہ معرکہ حق کے دوران پاکستانی میڈیا کا کردار مثالی رہا […]
Islamabad: 18th June 2024 (Sapeher Times); Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq has stated that Pakistan and Hungary has vast potential for expanding bilateral relations particularly in the areas of parliamentary diplomacy, education, trade, and cultural exchange. He expressed these views during a meeting with H.E. Mr. Béla Fazekas, Ambassador of Hungary to Pakistan, who […]
راولپنڈی (سہ پہر) نیا مالی سال،پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے عوامی سہولت،شہر کی بیوٹیفیکیشن کے شاندار منصوبوں کا اعلان، ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی نے عوامی سہولت،شہر کی اپگریڈیشن کے منصوبوں کی تفصیلات جاری کر دیں، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی نے نئے مالی سال کے آغاز پر راولپنڈی اور مری شہر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدری کا کہنا ہے کہ10 جون کو مولانا فضل الرحمان کے سب سے چھوٹے فرزند پر حملہ ہوا، خوش قسمتی سے واقعے میں اسجد محمود کی جان محفوظ رہی۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا عبد الغفور حیدری نے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایران، اسرائیل جنگ خطے اور عالمی امن کے لیے خطرناک ہے، اسی لیے اس کو روکنے کے لیے عالمی برادری فوری اقدامات کرے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ایران، اسرائیل جنگ سے پیدا ہونے […]
اسلام آباد (سہ پہر): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے ملک کے بڑے کلبز پر ٹیکس لگانے کی تجویز منظور کرلی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں چیئرمین ایف بی آر نے بریفنگ دی۔ اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال […]
اسلام آباد (سہ پہر) کیش لیس اکانومی اور معیشت کی ڈیجیٹائیزیشن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کمیٹی قائم کر دی گئی۔ کمیٹی معیشت کو ڈیجیٹل بنانے کے اقدامات کا ہفتہ وار جائزہ لے گی جبکہ وفاقی بجٹ میں بھی اس حوالے سے اہم فیصلے شامل کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے […]
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) مریم نواز طبیعت کی خرابی پر علاج کرانے میو اسپتال پہنچ گئیں. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کندھے کی تکلیف کی وجہ سے میو اسپتال پہنچ گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے عام مریضوں کی طرح اپنی پرچی اسپتال کے کاؤنٹر سے خود بنوائی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کو کندھے […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام اباد (سہ پہر) پیاس انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کوشش سے مزید کیفے سیل وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی انڈور شیشہ کیفوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں، ایف6 میں دو بی17 میں ایک کیفے سیل، ڈی سی اسلام آباد کی عدالتی احکامات کے تحت شہر بھر میں بغیر پرمٹ چلنے والے […]