اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کے 12ویں سالانہ یوم تاسیس کے موقع پر اصغر علی مبارک فدا عباس زیدی آل قائم لائرز فورم کےاجمل زیدی اور دیگرکو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
Islamabad (Sapeher Times) Asghar Ali Mubarak, Fida Abbas Zaidi presenting shields to Ajmal Zaidi and others of Al-Qaim Lawyers Forum on the occasion of the 12th annual foundation day of Imamia Disaster Management Cell.
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملے کے بعد عالمی امن شدید خطرے میں ہے اور یہ خطرہ بدستور موجود ہے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے ایکس پر قرآن پاک کی سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 126 کا ترجمہ پوسٹ کیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایران پر امریکی حملے میں معاونت سے متعلق سوشل میڈیا پر پاکستان مخالفت فیک نیوز اور پراپیگینڈا شروع ہوگیا۔ الزام لگایا جارہا ہے کہ امریکی بی 2 بمبار طیاروں نے پاکستانی حدود الزام کی۔ امریکا نے ہفتہ اور اتوار کی رات بی 2 اسٹیلتھ بمبار طیاروں کے ذریعے ایران کی تین […]
خضدار (سہ پہر): خضدار میں دہشت گردوں نے قبائلی رہنما میر عطاالرحمان مینگل کے قافلے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کے بیٹے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب میر عطاالرحمان مینگل اپنے ساتھیوں کے ہمراہ آڑنجی کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) جوہری توانائی اور یورینیم افزودگی کے عالمی نگران ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی کا کہنا ہے کہ ’ایران میں جاری ہنگامی صورتحال کی روشنی میں‘ کل آئی اے ای اے کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے جوہری توانائی کے سربراہ محمد […]
لاہور (سہ پہر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے بتایا ہے کہ 28 ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب لاہور آرٹس کونسل ( الحمراء) کے اشتراک سے 23 ، جولائی بروز بدھ کو الحمراء ہال ون شاہراہ قائد اعظم لاہور میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسین وفد کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی ملک ابرار احمد کوچئیرمین قائمہ کمیٹی براۓ کابینہ سیکرٹریٹ بننے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔
اسلام آباد (سہ پہر) ملک ابراراحمدکی پارٹی کے لیے گراں قدرخدمات ہیں جسکی کی بدولت چیئرمین قائمہ کمیٹی منتخب ہونا اعزازکی بات ہے۔ چوہدری محمد یٰسین سی ڈی اے مزدوروں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر فورم پر اپنی آواز بلندکرتے رہیں گے۔ ملک ابراراحمد سی ڈی اے مزدور یونین کی ملک ابراراحمد کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک نے ایف سی کے صوبیدار میجر اسلم خان مشوانی کو تفویض کردہ فرائض منصبی کو احسن طریقے سے سر انجام دینے پر شاباش دی اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک نے بہترین کارکردگی اور تفویض […]