اسلام آباد (سہ پہر): (آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تاوان کے لیے مبینہ اغوا افراد کی بازیابی کے لیے درخواست پر ایس ایس پی آپریشنز کو نوٹس کرتے ہوئے ایک دن میں رپورٹ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے یاسر عرفات ایڈووکیٹ کی درخواست پر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) 8 سینئرز کو سپر سیڈ کر کے پروموشن کے بعد لیبر انسپکٹر اور پھر لیبر افسر بنانے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے چیف کمشنر سے وضاحت طلب کرلی۔ دوران سماعت چیئرمین سی ڈی اے کے پاس دو عہدے ہونے پر جسٹس محسن […]
اسلام آباد (سہ پہر) ہائی کورٹ ججز کی کارکردگی جانچنے کیلئے رولز بنانے کے سلسلے میں مشاورت کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس میں رولز بنانے کیلئے مشاورت ہوگی، جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں کمیٹی کا گزشتہ اجلاس ہوا تھا۔ اجلاس میں […]
اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس) الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہو گئیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق آزاد عوام پاکستان پارٹی اور تجدید نظام پارٹی رجسٹرڈ ہوئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ محمد علی جبکہ تجدید نظام پارٹی کے چئیرمین خالد زمان […]
ملتان (سہ پہر)(آئی پی ایس )سیشن کورٹ ملتان نے جمشید احمد دستی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں سات برس قید کی سزا سنادی۔ جمشید دستی کے خلاف الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کا استغاثہ دائر کر رکھا تھا، جمشید دستی نے 2008 میں مدرسے کی بی اے کی ڈگری پر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )حکومت نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے سے متعلق ایوان کو اعتماد میں لینے کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر کو طلب کرنے […]
ہری پور (سہ پہر) نوجوان بزنس مین ملک عمیر خالد ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر منتخب، عبد الباسط نائب صدر اور ارحم اکرام سینئر نائب صدر منتخب ہو گئے چیمبر کی نئی کابینہ کے لئے نوجوان قیادت کے انتخاب پر ممبران کا یونٹی گروپ کے قائدین کو خراج تحسین، نو منتخب […]
ہری پور (سہ پہر) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز یونٹی گروپ لیڈران سید صفدر زمان شاہ، ڈاکٹر امجد قریشی، ملک محمد نذیر، حاجی فخر عالم اعوان، حاجی منظور الہیٰ اور ایگزیکٹو باڈی ممبران عنایت اللہ شاہ، طیب راجپوت، ملک حسن طارق، محمد فیاض، مفتی حفیظ الرحمن نو منتخب صدر ملک عمیر خالد اور نائب صدر […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) The Nishar Movement has declared that the Pakistan Army is not merely the defender of national borders but the true guardian of the Muslim Ummah and the custodian of the sanctity of the Haramain Sharifain. Chairman Ismail Shakir Salarzai, addressing the central meeting, stated in resolute terms that the privilege of safeguarding […]
اسلام آباد (سہ پہر) افواجِ پاکستان جانثار موومنٹ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان آرمی صرف ملکی دفاع ہی نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کے وقار اور حرمین شریفین کی حفاظت کی علامت ہے۔ چیئرمین اسماعیل شاکر سالارزئی نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ حرمین شریفین کی حفاظت کی سعادت پاکستان آرمی کے حصے میں آ […]