راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی صدر ٹرانسپورٹ یونین راجہ خاقان جمیل اور جنرل سیکرٹری ٹرانسپورٹ یونین ملک شہباز کی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر سے ملاقات، ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل اور مشکلات پر تفصیلی گفتگو، مسائل کے حل کے لیے ڈی سی راولپنڈی کو آگاہ کیا۔
راولپنڈی (سہ پہر) منشیات سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار 01 کلو 900 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ احسن علی کی سربراہی میں انچارج چوکی نمبر 4 نے منشیات سپلائر کو رنکے ھاتھوں گرفتار کر کے دوران تلاشی زیر حراست شخص کے قبضے سے1 کلو 900 گرام چرس برآمد کرلی […]
اسلام اباد (سہ پہر) اسلام اباد سی ای او اٹو گیمز ملک حماد اعوان اور ملک ارسلان اعوان کی خصوصی دعوت پر ایکس منسٹر جنگلات کشمیر سردار جاوید ایوب اور سینیئر صحافی ملک عمران خان اعوان اور ہمراہ دوست اور عزیزوں نے شرکت کی اس موقع پر ایکس منسٹر جنگلات کشمیر سردار جاوید ایوب نے […]