اسلام آباد (سہ پہر) ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے کی زیر صدارت اہم اجلاس، کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم اور آئی ٹی انفراسٹرکچر کو مزید جدید اور فعال بنانے کا فیصلہ میٹنگ کے دوران کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کو مزید فعال، جدید اور عوام دوست بنانے، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن، ڈیٹا […]
ٹیکسلا،واہ کینٹ (سہ پہر) ٹیکسلا میونسپل کمیٹی کے زیرِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی،جس کی قیادت وفاقی وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کے کوآرڈینیٹر ملک وسیم شہزاد گجر نے کی،ریلی میں سابق کونسلر بلدیہ ٹیکسلا طاہر محمود طاہری،شیخ قیصر […]
ٹیکسلا،واہ کینٹ (سہ پہر) ڈاکٹر شاہد نواز ملک نے یومِ سیاہ کشمیر کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے اپنے مستقبل کے فیصلے کا حق حاصل کرنے کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں،ان کی جدوجہد تاریخ کا ایک اہم باب ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا […]
ٹیکسلا،واہ کینٹ (سہ پہر) سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 13 واہ کینٹ ملک عظمت محمود نے کہا کہ کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے طویل عرصے سے جدوجہد کر رہے ہیں اور ان کی قربانیوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا،انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس لقمان جاوید کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائیاں ۔قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار […]
اسلام اباد (سہ پہر) این ٹی این نیوز کہ سپیشل کرسپونڈنٹ سردار ظہیر کی خبر پر بڑا اور فوری ایکشن سامنے آیا ہے۔۔۔ تاجوال ٹرانسفارمر کے معاملے پر نشر ہونے والی خبر کا اعلیٰ حکام نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ پاور ڈویژن کے جوائنٹ سیکرٹری خالد خان نے ٹرانسفارمر کی تنصیب میں ہونے والی […]
Karachi (Sapeher Times) Karachi Residents of Union Committee (UC) 14, Manghopir Town, are facing serious difficulties due to the deteriorating sanitation situation across all four wards. Alleged negligence and lack of attention by the Solid Waste Management authorities have resulted in heaps of garbage accumulating in various areas, while sanitation staff and garbage collection vehicles […]
کراچی (سہ پہر) کراچی منگھوپیر ٹاؤن کی یونین کمیٹی 14 کے چاروں وارڈز میں صفائی کی ابتر صورتحال نے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کے باعث مختلف علاقوں میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر جمع ہیں، جبکہ صفائی کا عملہ اور […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ روات پولیس کی بڑی کارروائی: بحریہ ٹاؤن کے فلیٹ میں فحش گانوں اور ڈانس پارٹی پر ریڈ، 7 ملزمان گرفتار، ساؤنڈ سسٹم ضبط ایس ایچ او تھانہ روات کی خصوصی ہدایت اور زیرِ نگرانی روات پولیس نے سماجی برائیوں اور امن و امان میں مخل عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے […]
اسلام آباد (سہ پہر): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قیدیوں کو فراہم کیے جانے والے کھانے کا معیار جانچنے کے لیے خود کھانا کھا کر معائنہ کیا۔ دورے کے دوران جیل میں قیدیوں کی رہائش، خوراک اور دیگر بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ […]