چکوال پولیس کا انسداد منشیات کے حوالے سے سول سوسائٹی کے ہمراہ آگاہی واک کا اہتمام، واک کے شرکاء نے پولیس افسران کے ہمراہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیےمنشیات کے ناسور کے خاتمہ کےلیے اپنے عزم کا اظہار کیا. #SayNoToDrugs #PunjabPolice Punjab Police Pakistan Punjab Police – Updates Chakwal Police
اسلام آباد روڈ ایکسیڈنٹ کے بعد Islamabad Police جب مددکو پہنچی تو نائجیرین شہری پولیس پربھاری پڑ گئے،سرعام گالیاں دیتے رہے،،معاملہ روڈ ایکسیڈنٹ کا ہے ۔۔ یہ نائجیرین باشندے جواکثرپاکستان میں منشیات فروشی کےدھندے میں ملوث ہیں،اور سرے عام پولیس کو دو نمبر کہہ رہے ہیں https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/09/st-19.mp4
اسلام آباد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کو دنیا کی بیس بڑی اور ابھرتی ہوئی اقتصادی قوتوں کے اجلاس جی ٹوئنٹی میں یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں موجود شدید اختلافات کے دوران ایک پل کے طور پر پیش کیا ہے۔
، آر پی او راولپنڈی سید خرم علی، سی پی او راولپنڈی سید خالدہمدانی، ایس ایس پی آپریشنزفیصل سلیم، سینئر پولیس افسران، شہید کے اہل خانہ اور پولیس افسران کی کثیر تعداد میں شرکت، کانسٹیبل عدیل ظفر گزشتہ رات بحریہ ٹاؤن روات کے علاقہ میں ڈاکؤوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے تھے، واقعہ میں کانسٹیبل […]
راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے شوگر اور چاول کی زخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، اس سلسلے میں انتظامیہ نے کئی گوداموں میں ریڈ کرکے غیرقانونی طور پر چینی اور چاول زخیرہ کرنے والوں کو گرفتار کرکے گوداموں کو سیل کر دیا اور بھاری جرمانے عائد کرنے کیساتھ ساتھ […]
پولیس کی دوسری کامیاب کاروائی معصوم بچی کے بعد کچہ آپریشن میں عاطف ڈومکی بازیاب درانی مہر کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن پولیس اور ڈاکوؤں کے میں فائرنگ ۔ پولیس مقابلے میں عاطف ڈومکی بازیاب ایس ایس پی روحیل کھوسو کے قیادت میں کچے مہں آپریشن جاری ۔ پولیس ترجمان ڈاکوؤں مغوی […]
ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کے باعث آج تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے اور بقیہ میچ آج کھیلا جائے گا۔ تاہم شائقین کرکٹ کے لیے بری خبر یہ ہے کہ کل بھی آج کی طرح کولمبو میں مسلسل بارش کی پیش گوئی ہے جس […]
اسی طرح سیکریٹری نوید اکبر چوہدری۔ خزانچی اصغر چوہدری۔ نائب صدر احمد نواز لالہ۔ سیکریٹری اطلاعات جاوید حسین۔جوائنٹ سیکرٹری شاکر عباسی۔ جبکہ ممبر گورننگ باڈی عائشہ ناز۔ عبدالرزاق کھٹی۔ آسیہ انصر۔صائمہ بھٹی۔ نادر گورمانی۔ جاوید نور اور عاطف شیرازی کو جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔ جبکہ فاونڈر پینل کے روح رواں صدیق ساجد […]
تاریخ میں پہلی بار قیدیوں کو ریلیف دینے کے لئے جیل میں یوٹیلٹی سٹور کھل گیا جیل کنٹین کے صدیوں پرانے استحصالی نظام کا خاتمہ قیدی یوٹیلٹی سٹور سے معیاری اشیاء ضروریہ سستے داموں خرید سکیں گے پنجاب حکومت اور یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے درمیان جیلوں میں یوٹیلٹی سٹورز کے قیام کیلئے معاہدہ وزیر اعلی […]
معصوم زرتاج کی ماں بچو کو بٹہا کر دوائی لینے گئی تو بچی اغوا ہوگئی ۔ گولی مار کے رہائشی بچی زرتاج میرانی کو اپنے سات سالہ بہائی کے سامنے سول ہسپتال کے پی پی ایچ آئے کے وارڈ سے برقع پوش خواتین اغوا کرکے فرار ہوگئے ۔ جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس […]