اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی پولیس نے ایک ہفتے کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 370 ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات، غیر قانونی اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کرلیا، ملزمان میں 296 عدالتی مفرور، مجرمان اشتہاری اور سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان شامل ہیں، جبکہ منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں مزید 74 […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد افضل نیازی کے گھر آمد، بڑے بھائی کی وفات پر اظہارِ تعزیت۔ سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین نے وفد کے ہمراہ ایف آئی اے […]
اسلام آباد (سہ پہر): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے پری ڈیپارچر فیسلیٹیشن ڈیسک، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جانب سے مسافروں کو سفری دستاویزات کی جانچ، رہنمائی اور امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے آفیشل ہیلپ لائن فراہم کر دی گئی ہے۔ مسافر دفتری اوقات، صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک، […]