اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ مارگلہ پولیس ٹیم نے ایف ایٹ میں نواب آف بہاولپور فیملی کے گھر چوری کی واردات کرنے والے چھ ملزمان گرفتار کرلئے، سات کروڑ سے زائد مالیت کے سامان میں قیمتی اشیاء اور نقدی برآمد کرلی، مارگلہ پولیس نے نواب آف بہاولپور فیملی کے گھر چوری کی واردات میں ملوث […]
اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لیتھونیا (لتھوانیا) جانے والے مسافر کو مشتبہ/جعلی ریزیڈنٹ کارڈ کی بنیاد پر آف لوڈ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، مسافر کو ٹرکش ایئرلائنز کی پرواز TK 0751 کے ذریعے لیتھونیا (لتھوانیا) روانگی سے قبل کاؤنٹر اہلکار نے سیکنڈری پروفائلنگ کے لیے […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان سری لنکا تیسرا ٹی 20 میچ، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات راولپنڈی پولیس کے 6000 کے قریب افسران سیکورٹی و ٹریفک فرائض سرانجام دے رہے ہیں،سی پی او سینئر افسران فیلڈ میں فورس کو چیک […]