اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک روانی سست ہوسکتی ہے۔ بارش کے دوران گاڑی و موٹرسائیکل کی رفتار آہستہ رکھیں اور آگے والی گاڑیوں سے فاصلہ رکھیں۔ بارش میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور ہمیشہ اپنی لین میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ٹریفک پولیس اور سید انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد کے درمیان طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے باہمی تعاون کا معاہدہ طے پایا۔ جس کے تحت اسلام آباد پولیس کے افسران و اہلکاروں کو مفت میڈیکل چیک اَپ، مختلف لیبارٹری ٹیسٹوں پر خصوصی رعایت اور دیگر طبی سہولیات فراہم کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزارتِ خارجہ (موفا) کی جانب سے دستاویزات کی تصدیق کے لیے ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم کا آغاز وزارتِ خارجہ، اسلام آباد اور اس کے تمام لائیزن دفاتر (لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور گجرات) نے 12 اکتوبر 2026 سے کنسولر دستاویزات کی تصدیق کے لیے ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا […]