اسلام آباد (سہ پہر) ٹرمپ حلف برداری کی تقریب میں ایک یہودی ربی، ایک مسلمان امام، ایک پروٹسٹنٹ پادری، اور ایک کیتھولک ریورنڈ دعا کریں گے ہندوتوا کا کوئی نام و نشان ہی نہیں
اسلام آباد (سہ پہر) نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح، کراچی سے جانے والی پہلی پرواز لینڈ کرگئی گوادر میں نئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا ہے، قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز ہوائی اڈے پر لینڈ کرگئی، طیارے کو واٹر کینن کی سلامی دی گئی۔ قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز پی کے 503 […]
( اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان میں لڑکیوں کی کامیاب عالمی گرلز تعلیمی کانفرنس کے بعد عالمی برادری کی جانب سے طالبان قیادت پر لڑکیوں کی تعلیم کی بحالی کے لیے اخلاقی اور سماجی دباؤ جاری ہے واضح رہے کہ اس حوالے سے تازہ ترین پیش رفت سامنے آئی ہے افغانستان کی […]
(Asghar Ali Mubarak) ISLAMABAD (Sapeher Times) After the successful Global Girls Education Conference in Pakistan, moral and social pressure is continuing on the Taliban leadership to restore girls’ education. It should be noted that the latest progress has come to light in this regard. Deputy Foreign Minister of the Afghan interim government, Sher Mohammad Abbas […]
اسلام آباد (سہ پہر) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے بعد سے رہا کیے جانے والے پاکستانیوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 2019 سے 2024 تک 7 ہزار 208 پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا گیا، سال 2019 میں 545،سال 2020 میں 892جبکہ 2021 میں […]
آئی ایس پی آر راولپنڈی (سہ پہر) ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف (سی جی ایس) میجر جنرل محمد باقری نے آج جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) سپریم کورٹ میں بنچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں آئینی بنچز اور ریگولر بنچز کے اختیارات کے معاملے […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے کنوینئر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ذرائع کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ حکومتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے چارٹر آف ڈیمانڈز کے جواب میں اپنا موقف تیا ر کرلیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) سندھ ہائیکورٹ میں شنوائی نہ ہونے پر شہری سپریم کورٹ پہنچ گیا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ، رجسٹرار کیخلاف درخواست دائر کردی۔ درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے متعدد احکامات کے باوجود درخواست پر فیصلہ نہیں کیا جارہا، درخواست گزار اور اہل خانہ گزشتہ 28 سال سے قبضہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف نے حج 2025کے لیے خصوصی تیاریوں کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجاج اللہ کے مہمان ہیں، ان کی معاونت میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں کروں گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، […]