اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی ریٹائرمنٹ میں ایک روز باقی رہ گیا ہے، لیکن وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورتی عمل شروع نہ ہوسکا۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجیں گے، اختلاف کی صورت میں تین […]
اسلام آباد (سہ پہر): سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت شوکاز نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا، اگر ججز کمیٹی جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کرے تو معاملہ فل کورٹ میں […]
سرگودھا (سہ پہر): انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں عدم پیشی پر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے وارنٹ گرفتار جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو میانوالی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے جج […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آبادٹریفک پولیس شہر میں مربوط ٹریفک کے نظام کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ گزشتہ 01ماہ کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر88ہزار سے زائدڈرائیوز کیخلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لائی گئیں،135اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز عمل میں لائے گئے جبکہ شہریوں کو ٹریفک کے درپیش مسائل کے […]
By Rehan Khan Islamabad, Wednesday, 22 January 2025 (Sapeher Times): Prime Minister Shehbaz Sharif and Deputy Prime Minister Muhammad Ishaq Dar on Wednesday conveyed deep sorrow and solidarity with Indonesia following devastating landslides and flash floods that struck Java Island, claiming multiple lives and leaving several individuals missing. Expressing his condolences, Prime Minister Shehbaz Sharif […]
تحریر: ریحان خان اسلام آباد، بدھ، 22 جنوری 2025 (سہ پہر): وزیر اعظم شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بدھ کے روز انڈونیشیا کے جاوا جزیرے پر تباہ کن لینڈ سلائیڈز اور شدید سیلاب کے باعث انسانی جانوں کے ضیاع اور کئی افراد کے لاپتہ ہونے پر گہرے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(نیوز رپورٹر) ریاستی ٹیلی ویژن پی ٹی وی سے ریٹائر ہونے والے پنشنرز نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے تمام پنشنرز کی طرح پی ٹی وی سے ریٹائر ہونے والے پینشنرز کی پنشن میں پندرہ فیصد اضافہ کو یقینی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(نیوز رپورٹر)زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف امریکہ (ذیڈ ایف اے) اور پاکستان بیت المال (پی بی ایم) نے آج (ذیڈ ایف اے) ہیڈ کوارٹر میں خواتین کو بااختیار بنانے کے مراکز (ڈبلیوای سی) کے اساتذہ اور ٹرینرز کے لیے ایک تربیتی سیشن کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ اس تقریب نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری […]
By Rehan Khan Islamabad, Wednesday, 22 January 2025 (Sapeher Times): Minister for Religious Affairs and Interfaith Harmony, Chaudhry Salik Hussain on Wednesday met with the Turkish Ambassador to Pakistan, Dr. Irfan Nazir Oglu, to deliberate on key proposals fostering religious harmony, upholding respect for humanity, and creating more employment opportunities for Pakistani workers in Turkiye. […]
تحریر: ریحان خان اسلام آباد، بدھ، 22 جنوری 2025 (سہ پہر): وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی، چوہدری سالک حسین نے بدھ کے روز پاکستان میں ترکی کے سفیر، ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو، سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے، انسانیت کے احترام کو یقینی بنانے اور ترکی […]