راولپنڈی (سہ پہر) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی زیر صدارت سکولوں کے گراونڈز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بہترکرنے کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں تاکہ طلباوطالبات کو کھیلوں کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ سکول اوقات کے بعد شہری بھی اس سہولت سے استفادہ کرسکیں ۔
ہری پور (سہ پہر) ہری پور پولیس اور سی سی ڈی اٹک کا مشترکہ آپریشن۔ *اغواء برائے تاوان، دہشت گردی، ڈکیتی ، ٹارگٹ کلنگ ،جنسی ذیادتی اور بھتہ خوری کے سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں مطلوب خطرناک دہشت گرد ضرغام اللہ اپنے باپ سمیت ہلاک * ہری پور پولیس اور سی سی ڈی اٹک […]
ہری پور (سہ پہر) ہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود چھوہر روڈ میں ہری پور پولیس اور سی سی ڈی پولیس پنجاب کا مشترکہ مبینہ پولیس مقابلہ دو ملزمان ہلاک پولیس، ہری پور ہلاک ملزمان پنجاب پولیس کو اغوا براۓ تاوان ڈکیتی اور دھشتگردی کے درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھے ہلاک ہونے والے باپ […]
راولپنڈی (سہ پہر) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ (سی این ایس سی) جنرل سید عامر رضا، ہلالِ امتیاز (ملٹری)، ستارۂ بسالت نے نیول ہیڈکوارٹرز میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ بعد ازاں انہوں نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی چہلم حضرت امام حسین کے مرکزی جلوس کے بانیان اور ضلعی امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات سی پی او نے بانیان اور ضلعی امن کمیٹی کے ارکان سے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سےح بات چیت کی، چہلم کے موقع پر جلوسوں اور مجالس کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ڈی ایس پی سٹی رانا نعیم یاسین ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال سید علی حسنین شاہ اور امن کمیٹی تھانہ امرال کے ھمراہ تیرہ صفر جلوس نیو چک مدد خان تھانہ رتہ امرال کے افسران اور DFC راجہ عزیر بھی ہمراہ تھے اور ڈی ایس پی سٹی رانا نعیم یاسین کی […]
اسلام آباد، 29 جولائی 2026 (سہ پہر): پاکستان میں جمہوریہ آذربائیجان کے سفیر عالی جناب خضر فرہادوف نے آج وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے الوداعی ملاقات کی۔ وفاقی وزیر قانون نے سفیر خضر فرہادوف کی پاکستان میں تعیناتی کے دوران پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط […]
راولپنڈی (سہ پہر) سکیورٹی فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیوں کے دوران 32 دہشتگرد مارے گئے’ آئی ایس پی آر کے مطابق 28 اور 29 جولائی کی درمیانی رات ضلع خیبرمیں انٹیلی جنس بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا، ان کارروائیوں میں سکیورٹی فورسز نے مختلف دہشتگرد ٹھکانوں کو مؤثرانداز میں نشانہ بنایا، […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔کے دوران 211 افراد، 359 گھروں، 76 دکانیں، 23 ہوٹل ،242 موٹرسائیکلوں اور 97 گاڑیوں کو چیک کیا، جانچ پڑتال کیلئے 17 مشکوک افراد، 31 موٹر سائیکلوں اور تین گاڑیوں کو مختلف تھانہ جات منتقل کیا گیا۔ پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں […]
Islamabad (Sapeher Times) 36 outlaws arrested; drugs and weapons recovered،According to the details, the Islamabad Police teams arrested 15 accused involved in different criminal activities. Police teams also recovered 393 grams of ice, 1,060 grams Opium, 207 grams heroin, six pistols and three rifles along with ammunition from their possession. Cases have been registered against […]