Mianwali, Pakistan (Sapeher Times)— In the ever-turbulent landscape of Pakistani politics, few leaders embody resilience, perseverance, and public service as vividly as Amanatullah Khan Shadikhail. For years, he has championed the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) in Mianwali — the political heartland and native constituency of former Prime Minister Imran Khan — where contesting elections is […]
میانوالی (سہ پہر) پاکستان کی سیاسی سرزمین پر جہاں ہر لمحہ چیلنجز اٹھتے ہیں، سازشیں جنم لیتی ہیں اور مشکلات کے طوفان بے رحم پھٹتے ہیں، وہاں ایک ایسا نام بھی ہے جو اپنے حوصلے اور عزم سے سب پر بھاری ہے۔ یہ نام ہے امانت اللہ خان شادی خیل کا۔ میانوالی کی دھرتی، جو […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلوں کے تحت سی ڈی اے انتظامیہ ملازمین کے پلاٹوں کی قرعہ اندازی کرنے میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے اس سلسلے میں متعددبار سی ڈی اے انتظامیہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی جواب جمع کروایا کہ جلد سی ڈی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ہفتہ وحدت المسلمین اور بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس اسلامی دنیا میں اتحاد و اتفاق کے لیے بہترین موقع ہے پاکستان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے یوم ولادت کے جشن اور ہفتہ وحدت اجتماعات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ان […]
اسلام آباد (سہ پہر) سہالہ غیر قانونی پٹرول ڈیزل ایجنسیاں مالکان کا دھندہ بند کرنے سے صاف انکار ۔ ماہانہ کروڑوں کا پٹرول ڈیزل چوری قومی خزانے کو نقصان مقامی پولیس بے بس ۔ ڈپٹی کمشنر سمیت اسلام آباد انتظامیہ کی عدم توجہ سے چند افراد فائدہ اٹھانے لگے زرائع کے مطابق عرصہ دراز سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) قائمہ کمیٹی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کے نام پر 9 اراکین قومی اسمبلی کو مالی فراڈ کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دوران اجلاس ڈی جی این سی سی آئی اے نے بتایا کہ این سی سی آئی اے نے 611 مقدمات مالی فراڈ […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت نے گھریلو استعمال کیلئے نئے گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھالی۔وفاقی وزرا علی پرویز ملک اور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ،علی پرویزملک نے کہا کہ وفاقی کابینہ کیاجلاس میں اہم فیصلیہوئے، کابینہ اجلاس میں میجرعدنان اسلم شہید کے درجات کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) سابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے،ذرائع کے مطابق سلیم شہزاد نے اپنا استعفی چیئرمین نیب کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیم شہزاد کی ریٹائرمنٹ میں ابھی ایک سال باقی تھا،استعفیٰ تاحال چیئرمین نیب کو موصول نہیں ہوا،چیئرمین نیب بیرونِ ملک سے واپسی پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ،گریڈ 22کے افسر نبیل احمد اعوان سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیئے گئے ۔نبیل احمد اعوان کا تعلق ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ سے ہے جبکہ وہ اس وقت پنجاب میں خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔ نبیل احمد اعوان سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعیناتی کا نوٹیفکیشن […]
ملتان (سہ پہر) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سیلاب کے دوران جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثا کو فی کس دس لاکھ روپے جبکہ گھروں سے محروم ہونے والوں کو 10 لاکھ اور کمرہ بناکر دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلی نے یہ اعلان فلڈ ریلیف کیمپ جلالپور پیروالا سٹی کے حفاظتی بند […]