اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کو جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہیں ملی جس پر پی ٹی آئی نے احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس پریذائیڈنگ آفیسر عبدالقادر پٹیل کی صدارت میں شروع ہوا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے نکتہ […]
اسلام آباد (سہ پہر): (آئی پی ایس) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ کسی فوجی اہلکار کے کام میں رخنہ ڈالنے کا جرم انسدادِدہشت گردی ایکٹ کے تحت آتا ہے، 9 مئی واقعات میں دوسرا جرم آفیشل […]
کوئٹہ (سہ پہر): بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے، 190 مسافروں کو بازیاب کرا لیا گیا جبکہ 30 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، اب تک سکیورٹی […]
کوئٹہ (سہ پہر)(آئی پی ایس)سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے کے دہشت گردوں میں خود کش بمبار بھی موجود ہیں، خود کش بمبار مسافروں کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے، دہشت گرد خود کش جیکٹیں پہنے ہوئے ہیں، دہشت گرد لوگوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس)خیبرپختونخوا میں بڑا کرپشن اسکینڈل سامنے آگیا، سرکاری گودام سے1700 میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کاانکشاف ہوا ہے،جس سے قومی خزانے کو انیس کروڑ ستترلاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت میں کرپشن کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا، اضاخیل نوشہرہ گودام سے 1700 میٹرک […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں کر سکی اب اسکو سیاسی قوتوں کو واپس کر دینا چاہیے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے بڑا سانحہ بلوچستان کا ہوا ہے، 120 لوگ ابھی تک اغوا […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)جعفر ایکسپریس پر حملے کے واقعے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان واقعے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اور اسلام آباد پولیس لائنزکے باہر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے […]
By Rehan Khan Islamabad, Wednesday, 12 March 2025 (Sapeher Times): Iranian Foreign Ministry Spokesperson, Ismail Baghaei has strongly condemned the hostage-taking incident involving a passenger train in Balochistan, expressing deep concern over the endangerment of innocent civilians. In an official statement, Baghaei reaffirmed Iran’s principled stance against all forms of terrorism and violent extremism. He […]
تحریر: ریحان خان اسلام آباد، بدھ، 12 مارچ 2025 (سہ پہر): ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بلوچستان میں مسافر ٹرین پر دہشتگرد حملے اور یرغمال بنانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے معصوم شہریوں کی سلامتی کو لاحق خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک سرکاری بیان میں، اسماعیل […]
ازدفترافسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت سکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس ۔ ہائی سکیورٹی زون میں واقع تمام ناکہ جات پر چیکنگ کے عمل کو مزید موثر بنایا جائے گا،سکیورٹی ڈویژن میں تعینات افسران نفری اوردیگر وسائل کا آ ڈٹ کر کے تحریر ی […]