نوشہرہ (سہ پہر) گزشتہ دنوں خودکش حملے میں شہید ہونے والے مولانا حامدالحق کے بیٹے مولانا عبدالحق ثانی کو جمعیت علمائے اسلام (س)کا مرکزی امیر منتخب کردیا گیا۔نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ میں جمعیت علمائے اسلام (س)کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مولانا حامدالحق شہید کے بیٹے مولانا عبدالحق ثانی کو مرکزی امیر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )جائیداد کے تنازعات میں قانونی چارہ جوئی کرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم پیش رفت میں، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ان کے مقدمات کو نمٹانے کے لیے ایک خصوصی بینچ مقرر کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام […]
فیصل آباد (سہ پہر) وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ را پاکستان میں دہشت گردوں کی ماں کاکردار ادا کررہی ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ہاتھ ہے، بھارتی ایجنسی دہشت […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے ملازمین کے پلاٹوں کے کیس میں مثبت کردار اداکرنے پر چئیرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کو مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسین،صدر اورنگزیب خان ودیگر پھولوں کے گلدستے پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی سکیورٹی محمدسرفرازورنے ہائی سکیورٹی زون میں پولیس افسران کے ساتھ روزہ افطا ر کیا۔ اسلام آباد پولیس ماہ رمضان المبارک میں انتہائی متحرک ہے،ما ہ رمضان المبارک مسلما نو ں کے لئے ایک مقدس مہینہ ہے ،اس ماہ کے دوران ڈپلومیٹک انکلیومیں سکیورٹی کے خا طر خواہ انتظامات […]
By Rehan Khan Islamabad, Sunday, 16 March 2025 (Sapeher Times): Pakistan and Turkmenistan reaffirmed their commitment to deepening bilateral ties and promoting international peace, as experts and diplomats convened at a high-level conference in the federal capital. The event, hosted by the Embassy of Turkmenistan in collaboration with the Institute of Peace and Diplomatic Studies […]
تحریر: ریحان خان اسلام آباد، اتوار، 16 مارچ 2025 (سہ پہر): پاکستان اور ترکمانستان نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور بین الاقوامی امن کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں ایک اعلیٰ سطحی کانفرنس منعقد کی گئی جس میں سفارتکاروں، ماہرین اور دیگر معزز شخصیات نے […]
By Rehan Khan Islamabad, Sunday, 16 March 2025 (Sapeher Times): The Coalition for Inclusive Pakistan (CIP) has urged federal and provincial governments to uphold their legal commitments and ensure accessible public infrastructure for persons with disabilities. Established in 2017 with support from the Trust for Democratic Education and Accountability-Free and Fair Election Network (TDEA-FAFEN), CIP […]
تحریر: ریحان خان اسلام آباد، اتوار، 16 مارچ 2025 (سہ پہر): کولیشن فار انکلو سیو پاکستان (سی-آئ-پی) نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی قانونی ذمہ داریوں کو پورا کریں اور معذور افراد کے لیے عوامی بنیادی ڈھانچے کو قابل رسائی بنائیں۔ 2017 میں ٹرسٹ فار ڈیموکریٹک ایجوکیشن اینڈ اکاؤنٹیبلٹی […]
لاہور (سہ پہر): مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پنجاب میں پاؤر شیئرنگ کے معاملے پر کوآرڈینیشن کمیٹی کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ نے پنجاب میں پاؤر شیئرنگ کے بدلے پیپلز پارٹی سے سندھ میں حصہ مانگ لیا ہے جبکہ پیپلز […]