اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی حرکت میں آ گئی ،، سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ کے 46 آفیسران ، آفیشلز کے خلاف ایک اور مقدمہ درج، کون کون شامل
( Asghar Ali Mubarak ) ISLAMABAD (Sapeher Times) Pak-Saudi relations have traditionally been friendly. The perspectives of the two brotherly countries on most of the world’s issues have been almost the same. These relations are also distinguished in that both material and spiritual aspects are important here. The Kaaba Sharif is our Qibla in Saudi […]
اسلام آباد (سہ پہر) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے گئے، جس کے بعد چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز تبدیل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے گئے، شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا گیا، شریف اللہ پہلے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کی ذمہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے حوالے سے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی نے علیمہ خان سمیت 17 افراد کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق تمام افراد کو 21 مارچ کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے جے آئی ٹی نے جن […]
اسلام آباد (سہ پہر) سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے 9 ارب روپے کے بدلے سندھ کے دریا کا پانی اور عوام کے حقوق بیچ دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین پر عمل کرکے پانی کی تقسیم کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے، مگر آئین سے انحراف کے […]
By Rehan Khan Islamabad, Friday, 21 March 2025 (Sapeher Times): The government of Japan has awarded eleven outstanding Pakistani students the esteemed MEXT (Ministry of Education, Culture, Sports, Science and Technology of Japan) Research Scholarships for the 2025 academic year. These scholarships will enable the students to pursue Master’s and Doctoral degrees at leading Japanese […]
تحریر: ریحان خان اسلام آباد، جمعہ، 21 مارچ 2025 (سہ پہر): جاپان کی حکومت نے 2025 کے تعلیمی سال کے لیے 11 نمایاں پاکستانی طلبہ کو معتبر میکسٹ (وزارت تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی جاپان) ریسرچ اسکالرشپ سے نوازا ہے۔ یہ اسکالرشپس طلبہ کو جاپان کی ممتاز یونیورسٹیوں میں ماسٹرز اور ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن محمد سرفراز ورک نے پولیس افسران کو اچھی کارکردگی پر تعریفی اسنادسے نوازا۔ تمام افسران محنت،جانفشانی اور دل جوئی سے کام کریں،اسلام آباد پولیس میں افسران کی حوصلہ افزائی کا عمل جاری رکھا جائے گا جبکہ ناقص کاردکردگی،غفلت اورلاپرواہی برتنے کی صورت میں سخت محکمانہ کارروائی […]
غزہ (سہ پہر)(آئی پی ایس ) اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں زمینی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے اور اسرائیلی فوج نتساریم کوریڈور تک پہنچ گئی ہے۔ غزہ میں گزشتہ روز سے جاری بدترین اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد آج اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے […]
کوئٹہ (سہ پہر) جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کا انتقال بدھ کے روز اُن کے کوئٹہ میں واقع گھر پر ہوا۔ جے یو آئی نے بھی حافظ حسین احمد کے انتقال کی تصدیق کی اور اُن کے بچھڑنے پر افسوس […]