اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا امریکہ روانہ،ممبر ایڈمن طلعت محمود کو قائم مقام چیئرمین کا چارج سونپ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا2ہفتے کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کورس میں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا)قانون پر صحافیوں اور وزارت کے درمیان غلط فہمیوں کو دور کیاجائیگا، صحافتی تنظیموں سے مشاورت کے لیے تیار ہیں، پیکا رولز کے بارے میں تجاویز کا خیرمقدم کیا جائے گا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ سے […]
واشنگٹن (سہ پہر)(شاہ خالد )امریکی جاسوس ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا تاہم ٹرمپ نے اسے ہٹ دھرمی سے مسترد کردیا۔ رپوٹس کے مطابق امریکی انٹیلی جنس نے مارچ کے مہینے میں رپورٹ دی تھی کہ ایران ایٹمی ہتھیارنہیں بنارہا تاہم امریکی صدر نے اس بات کو […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگ کے تناظر میں پاکستان کی وزارت خارجہ نے اہم فیصلہ کرلیا۔حکام کے مطابق پاکستان نے ایران میں تعینات اپنے سفارتی عملے کے بعض ارکان اور ان کے اہلخانہ کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم، تہران میں پاکستانی سفارتخانہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایت پر رائٹ سائزنگ کا عمل تیز کردیا۔ وزارت خزانہ کی دستاویزات کے مطابق اب تک ملک بھر میں 40 ہزار کے قریب خالی سرکاری اسامیاں مستقل طور پر ختم کردی گئی ہیں، رائٹ سائزنگ کے تحت 10 وزارتوں میں پلان کی منظوری دی […]
کیف (سہ پہر) روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور جنوبی صوبے زپوریزہیا پر ڈرون اور میزائلوں سے بڑا حملہ کیا ہے، جس میں 16 افراد ہلاک اور 124 زخمی ہوئے۔ اس حملے کے نتیجے میں دارالحکومت کیف میں نو منزلہ عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی، یوکرین نے بدھ کو یوم سوگ کا […]
ماسکو (سہ پہر)(آئی پی ایس )روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کے امریکا ساتھ جوہری معاہدے پر تنازع اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے […]
اسلام آباد، 17 جون 2025 (سہ پہر):ایبٹ آباد پبلک سکول کے سابق طلباء کی ایسوسی ایشن کے وفد نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہا۔ ملاقات کے […]
Islamabad, June 17, 2025 (Sapeher Times):A delegation from the Alumni Association of Abbottabad Public School visited the Parliament House and met with Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq.The Speaker welcomed the delegation, and praised Abbottabad Public School as one of the country’s leading educational institutions, noting the key roles its alumni play across various sectors […]
اسلام آباد، 17 جون 2025 اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پرتگال کے قومی دن کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسلام آباد میں پرتگال کے قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا […]