راولپنڈی (سہ پہر) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کے پی حکومت کو بجٹ پاس کرنے کی کیا جلدی تھی، بجٹ میں بانی سے کیا چھپایا گیا ہے اسے پاس کرنے کیلئے بانی کا دو دن بھی انتظار نہیں کیا، میرا خیال ہے مائنس عمران خان ہوچکا۔ […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کی منصوبہ بندی بائیڈن دور میں کرلی تھی۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا کہ اسرائیل نے بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایرانی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان میں موجود پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کے لیے حکومت کی جانب سے دی گئی قیام کی مہلت اب اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو چکی ہے، جس کی آخری تاریخ 30 جون مقرر ہے۔ محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق اب تک 5 لاکھ […]
تل ابیب، تہران (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسرائیل نے جنگ بندی نفاذ کے چند گھنٹوں بعد ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کا الزام لگا دیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل داغے جانے کے بعد عوام کو اگلے نوٹس تک محفوظ مقام پر جانے کی ہدایات کر […]
راولپنڈی (سہ پہر):ڈنمارک کے سفارت خانے کے 3 رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں منشیات برآمدگی کے مقدمے میں گرفتار شہری سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق سفارتی وفد اڈیالہ جیل میں حوالاتی مس روزا کونسل بلوم سے ملاقات کے لئے آیا، سفارتی وفد کی ملاقات ڈپٹی سپریٹنڈنٹ کے کمرہ میں کرائی جائے گی۔ حوالاتی […]
دوحہ (سہ پہر): (آئی پی ایس) قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن جاسم نے دوحہ کے قریب امریکی اڈے پر ایرانی حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حملہ ناقابل قبول ہے، قطری فضائیہ نے کامیابی سے دفاع کیا، جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لبنانی وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران، دونوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے اور اسرائیل پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے معاہدے پر رضامندی ظاہر کرنے کے فورا بعد بمباری شروع کر دی، اسرائیل اپنے پائلٹس کو واپس بلائے، ایران […]
اسلام آباد (سہ پہر) پالیسی ادارہ براۓ پائیدار ترقی(ایس ڈی پی آئی) نے پیر کے روز ایک فکر انگیز سیمینار کا انعقاد کیاجس میں ماہرین معاشیات اور مزدور رہنماؤں نے وفاقی بجٹ 26۔2025 کا تنقیدی جائزہ لیا اور اس کے مزدور طبقے پر اثرات پر روشنی ڈالی- پاکستان ورکرز فیڈریشن (PWF) کے جنرل سیکرٹری اسد […]
راولپنڈی (سہ پہر):پی ایچ اے کے مری شہر میں سجاوٹ اور ہارٹیکلچر بارے خصوصی اقدامات ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی کا مری شہر کا خصوصی دورہ، احمد حسن رانجھا کی جانب سے بیوٹیفیکیشن،ہارٹیکلچر کے مختلف منصوبوں کا تفصیلی جائزہ، ڈی جی پی ایچ اے کی مری میں خوبصورتی کو مزید نکھارنے اور ہارٹیکلچر کے […]