اسلام آباد (سہ پہر):سابق وزیر اعظم اور جیل میں قیدپی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے گزشتہ سال نومبر میں ایک ایسے شخص سے طویل بات چیت کی تھی جو اب اعلیٰ حکام کے ساتھ حالیہ اہم بات چیت کا حصہ ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ مذاکرات عمران خان کی رہائی […]
اسلام آباد (سہ پہر): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر کا ریکارڈ سطح پر پہنچنا سمندر پار پاکستانیوں کے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کا تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی ایک ماہ میں 4 ارب ڈالر کی حد عبور کرنے […]
اسلام آباد (سہ پہر) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سیکٹر ای-11 اسلام آباد میں قیمتی سرکاری زمین کی مبینہ خردبرد اور غیر قانونی الاٹمنٹ کے سنگین کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے گولڑہ شریف کے پیروں سمیت 9 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ ریفرنس میں سی ڈی اے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)خیبرپختونخوا نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، احتجاج کی قیادت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا تنظیم کریگی، جب کہ حتمی حکمت عملی پارٹی کی سیاسی کمیٹی طے کریگی۔ صوبائی سیکرٹری اطلاعات ملک عدیل نے کہا کہ گورننس صوبائی […]
اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے کراچی سمیت ملک بھر میں پاکستان پوسٹ کے منتخب دفاتر کے ذریعے فراہم کی جانے والی شناختی کارڈ سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ سروس کے کم استعمال اور عوامی آگاہی نہ ہونے کے باعث کیا گیا ہے، […]
غزہ سٹی (سہ پہر) غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ حملوں میں 6 سگے بھائیوں سمیت کم از کم 37 فلسطینی شہید ہو گئے، جبکہ اسپتالوں، بچوں اور امدادی کارکنوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اتوار کو غزہ کے علاقے دیر البلح میں خوراک […]
ملتان (سہ پہر) پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں مبینہ طور پر ماموں اور کزن کی جانب سے جنسی زیادتی کے بعد حاملہ ہونے والی 17 سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے بتایا کہ 17 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر زیادتی اور حاملہ ہونے پر خودکشی کی۔12اپریل کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پیر کے روز سیکٹر ڈویلپمنٹ کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں سی ڈی اے کے مختلف سیکٹرز کے ترقیاتی کاموں میں ابتک ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی جائزہ لیا گیا،اجلاس میں ممبر […]
.By: Shahab Ullah Khan Jadoon. Abbottabad/ Islamabad/Mansehra – April 2025 (Sapeher Times):In a shocking development, retired SP of Islamabad Police, Syed Arif Hussain Shah, his son Syed Wasif Shah, and his brother-in-law have been implicated in the gruesome abduction and murder of 30-year-old Senate employee Hamza, a resident of Islamabad with roots in Nathiagali. Hamza, […]
By: Rana Taimoor. Islamabad (Sapeher Times): The subgroup of the Parliamentary Taskforce on Sustainable Development Goals (SDGS) conducted a live briefing session titled “Living Indus Initiative”, under the chairpersonship of its convenor, Syed Hafeez Uddin, MNA, at the SDGs Secretariat in the Parliament House, today. The briefing featured a presentation by a team from United […]