اسلام آباد (سہ پہر) ترجمان قومی اسمبلی نے سوالات اور توجہ مبذول کروانے کے نوٹسز کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سپیکر سردار ایاز صادق پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کردیا ہے۔۔اپنے ایک بیان میں ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر کے سوالات اور توجہ مبذول کروانے کے نوٹسز […]
اسلام آباد (سہ پہر) سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں۔ چوہدری محمد یٰسین نجکاری کے خلاف محکمانہ ہڑتال اور شہر کو بند کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ وارث دلیپ سی بی اے کمیٹی سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام سینی ٹیشن کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،ہزاروں ملازمین کی شرکت۔ […]
Islamabad (Sapeher Times):the successful launches and implementation of two smart villages in Gokina and Sambrial, The Ministry of IT and Telecommunication (MOITT), in collaboration with Huawei Technologies and the International Telecommunication Union (ITU), inaugurated the much-anticipated third Smart Village Swabi today. The Smart Village Pakistan initiative is designed to digitally transform rural and remote communities […]
لاہور 16اپریل (سہ پہر)( پیر سید سہیل بخاری) :الحمراء میں پنجاب ثقافت دیہاڑ کی دوروزہ تقریبات 18اور 19 اپریل کو منعقد ہونگی ۔ پروگرام کی میزبان صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت عظمی زاہد بخاری ہیں ۔ تقریبات میں پنجا ب کی زبان و ادب، تہذیب و تمدن، تاریخ،ورثہ، فن وثقافت کو اُجاگر کیا جائیگا ۔ محکمہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے۔ نوجوانوں کو آگے بڑھا کر ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں۔ زرعی شعبے میں تربیت کے لیے ایک ہزار گریجویٹس میں سے 300 طلبہ کے پہلے بیج […]
اسلام آباد (سہ پہر): عوام کیلئے بجلی کا ایک بڑا ریلیف آنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ ملک بھر کے بجلی صارفین کو 51 ارب 49 کروڑ روپے فراہم کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھاڑی (نیپرا) میں دائر کردی گئی۔ نیپرا میں درخواست بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے جمع کرائی ہے۔ درخواست رواں مالی […]
لبنان (سہ پہر) لبنانی صدر جوزف عون نے مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے ہتھیاروں کو حکومتی تحویل میں لینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان کے صدر جوزف عون نے 15 اپریل کو قطر کے دورے کے دوران ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے […]
بہاولپور (سہ پہر): سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے ایران کے علاقے سیستان میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے بہاولپور کے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ وہ مہراب والا میں خالد شہید اور چکی موڑ پر جمشید شہید کے گھر گئے، جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور […]
کوئٹہ (سہ پہر): (آئی پی ایس) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے مستونگ لک پاس پر 20 روزسے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ بی این پی مینگل سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ دھرنا ختم کر دیا جبکہ احتجاج جاری رہے گا، دھرنے کی جگہ مختلف اضلاع میں ریلیاں […]
اسلام آباد (سہ پہر):اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ امریکی وفد سے ملاقات کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی اور چیف وہپ کو باقاعدہ دعوت دی گئی تھی، مگر وہ شریک نہ ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو بیرونی قوتوں سے مدد مانگتے ہیں، اُنہیں ان ہی سے بات بھی […]