اسلام آباد (سہ پہر) اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا کہ رواں سال صدقہ فطر و فدیہ صوم کم ازکم 300 روپے فی کس ہے۔جو کے حساب سے 1100، کھجور 1600 روپے صدقہ فطر اور فدیہ صوم […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس ) مقامی عدالت نے آن لائن جوا ویب سائٹس کی مبینہ تشہیر کے مقدمے میں معروف یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ عروب جتوئی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہوں کو 23 فروری […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بغیر رجسٹریشن آن لائن ٹیکسی اور بائیکیا سروسز چلانے پر پابندی نافذ کردی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ نے ان سروسز کو باضابطہ طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق تمام آن لائن ٹیکسی اور بائیکیا ڈرائیورز اور ان کی گاڑیوں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی، جبکہ سماعت کیدوران سائفر کیس میں بھی اہم پیشرفت ہوئی ہے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔تحریک انصاف کے رہنما لطیف […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان سمیت 8مسلم ممالک نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور مقبوضہ مغربی کنارے میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے مشیر مورگن مک سوینی کے استعفے نے سیاسی دباؤ میں اضافہ کردیا ہے، تاہم برطانوی کابینہ کے بیشتر وزرا نے سرکیئر اسٹارمر کی حمایت کر دی ہے۔ اس کے علاوہ اسکاٹ لینڈ لیبر رہنما انس سرور نے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)؛سولر صارفین کے لیے بُری خبر سامنے آگئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے۔ نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 […]
واشنگٹن (سہ پہر): (آئی پی ایس) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے عہدیدار نے بتایا کہ صدر ٹرمپ مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کرتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ مغربی کنارے میں استحکام سے اسرائیل […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل راجہ نوید حسین کیانی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت میں استغاثہ کے مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے […]
Faisalabad, February 10, 2025 (Sapeher Times)- BYD, the world’s no.1 NEV brand, in partnership with Mega Motor Company (MMC) has opened its sixth authorized BYD 3s dealership in Faisalabad, marking an important step in the brand’s national expansion. Located in one of Punjab’s key commercial districts, the new dealership will offer complete customer experience, including […]