راولپنڈی (سہ پہر) چکلالہ پولیس نے جعلی کرنسی رکھنے والے دو افراد گرفتار کر کے 02 لاکھ برآمد کر لیے ناکہ بندی کے دوران مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو ملزمان کے قبضے سے جعلی کرنسی برامد ہوئی زیر حراست افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گجر خان […]
ہری پور (سہ پہر) پاکستان کےصوبوں کی نمائندگی میں صوبائی حکومت خیبرپختون خواہ کی صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختون خواہ ارشد ایوب خان کی 5 فروری 2026، کوہالہ پل کی تقریب یوم یکجہتی کشمیر کے لیے صوبائی حکومت کی طرف سے نامزدگی کا اعزاز ،
راولپنڈی (سہ پہر) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا راجہ بازار کا دورہ راجہ بازار میں پیڈسٹرین پاتھ اور ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ ترقیاتی کاموں میں معیار، رفتار اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت راجہ بازار راولپنڈی کی پہچان، خوبصورتی میں اضافہ حکومت پنجاب کی ترجیح منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے احکامات کی روشنی میں سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں 04 افراد گرفتار ، 06 کلو سے زائد چرس برآمد، چکلالہ پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو […]
ہری پور (سہ پہر) منشیات فروش ہری پور کے مختلف علاقوں میں منشیات فروشی میں لوث تھا ۔ جس سے ٹیسٹ پرچیز اور باقاعدہ ٹھوس شواہد کے کاروائی عمل میں لائی۔ منشیات فروش سے 6 کلو سے زائد چرس برآمد ،مقدمہ درج، انچارج آرگنائزڈ کرائم یونٹ سعید شاہ اور ان کی ٹیم نے ایس ایچ […]
ہری پور (سہ پہر) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کے وژن اور ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی پی او ہری پور نے پولیس سہولت مرکز میں شہریوں کو شفاف ،آسان اور بروقت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے نئے جدید کمپیوٹرز […]
ہری پور (سہ پہر) قائد حزبِ اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان، سابق صوبائی وزیر بابائے بلدیات یوسف ایوب خان ، صوبائی وزیر تعلیم ارشد ایوب خان ، صوبائی پارلیمانی لیڈر اکبر ایوب خان ، ایم پی اے ملک عدیل اور دیگر پارٹی عہدیداران کی زیرِ صدارت 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے مشاورتی […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، ایس پی پوٹھوہار نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس پی […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ )راولپنڈی پولیس کی دو لیڈیز پولیس افسران کا اعزاز، لیڈی انسپکٹر ارم خانم نے 4واں فٹنس چیلنج چمپئن شپ کے مقابلوں میں 2 گولڈ میڈل اور 1 براؤنز میڈل حاصل کیا،اسسٹنٹ سب انسپکٹر شائستہ بتول نے 1 سلور میڈل اور 1 براؤنز میڈل حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان گزشتہ ایک سال سے مذاکراتی چینل کی بندش سیاست اور جمہوریت کے ساتھ ملکی معیشت کے لئے بھی تباہ کن ثابت ہورہی ہے سیاسی جھگڑوں کو ایوان کے اندر نمٹانے کے بجائے سڑکوں اور ذرائع ابلاغ پر انہیں طول دینے کا خمیازہ ملکی معیشت کو بھگتنا […]