کراچی (سہ پہر) کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں جرائم کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ اور سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ کے احکامات پر تھانہ پیرآباد کے ایس ایچ او انیس شیخ کی قیادت میں کنواری کالونی اور […]
ہری پور (سہ پہر) ڈی پی او ہری پور کی زیر صدارت پولیس دربار کا انعقاد۔ پولیس فورس ڈسپلن فورس ہے۔ڈیوٹی میں کسی قسم کی غفلت کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور ضلع ہری پور کو کرائم فری بنانے کا عزم ہے تمام پولیس فورس […]
راولپنڈی (سہ پہر) آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کی تھانہ مورگاہ میں کھلی کچہری عوام کا پولیس کارکردگی پر اظھار اطمنان ۔بعد از کھلی کچہری آر پی او راولپنڈی اور ایس پی پوٹھوہار عوام میں گھل مل گئے عوام نے ایس ایچ او مورگاہ گلناز بیگم اور پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا تفصیلات […]
راولپنڈی (سہ پہر) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ رتہ امرال اور تھانہ گنجمنڈی میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پی راول،ڈی ایس پی ٹریفک، سرکل ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، کھلی کچہری میں سول سوسائٹی سمیت […]
راولپنڈی (سہ پہر) ریجنل پولیس آفس راولپنڈی اور تیمار میڈیکل اینڈ کارڈک ہسپتال کے مابین پولیس افسران، اہلکاروں کے لیے معیاری اور رعایتی طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق مفاہمتی یادداشت ایم او یوپر دستخط کیے گئے، مفاہمتی یادداشت ایم او یو پر دستخط سے پولیس افسران و اہلکاروں کو بہترین طبی اور رعایتی سہولیات […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، سی پی او سید خالد ہمدانی نے چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی،ایس ڈی پی او کینٹ خالد محمود کو احسن کارکردگی پر تعریفی لیٹرز سے نوازا، امن و امان […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت سینئر افسران کا اہم اجلاس افسران سے ٹاسکس پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کی۔ اجلاس میں ٹریفک مینجمنٹ اور آن لائن سروسز کو مزید بہتر کرنے، شہریوں کو باسہولت اور بروقت سہولیات کی فراہمی، پولیس افسران کی فلاح و بہبود […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی راول سعد ارشد کا راول ڈویژن میں واقع چرچز کا دورہ سکیورٹی ڈیوٹییز چیک کیں اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کو فول پروف حفاظتی انتظامات کو ہمہ وقت یقینی بنانے کے ہدایات دیں
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ گنجمنڈی میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پی راول،ڈی ایس پی ٹریفک، سرکل ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،سی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ رتہ امرال میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پی راول,ڈی ایس پی ٹریفک، سرکل ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،سی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے موقعہ پر […]