راولپنڈی (سہ پہر) شہید مظہر علی مبارک کی برسی آج نواب کالونی ڈھوک حسو راولپنڈی میں منعقد ہوگی ڈاکٹر مبارک علی کے جوان سال بیٹے مظہر علی مبارک کو سال 2013 میں دہشتگردی کے واقعہ میں شہید کر دیا گیا تھا برسی کے منتظم اعلی ڈاکٹر اظہر علی کے مطابق ممتاز اسلامی اسکالرعلامہ ڈاکٹر سید […]
راولپنڈی (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 273ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں فورم نے دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں شہید ہونے والوں کے لیے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی’اور دہشتگردی کے واقعات میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا’ کور […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر، عزت مآب سالم محمد سالم البواب الزابی نے آج وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم کےمعاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی موجود تھیں۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے سفیر […]
اسلام آباد (سہ پہر) رواں برس وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریبا 28غیر ملکی دورے کئے، رواں برس وزیر اعظم نے سب سے زیادہ سعودی عرب اور آزربائیجان کے دورے کئے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق 2025میں شہباز شریف نے سعودی عرب کے 4دورے کئے ،2025میں وزیر اعظم نے آزربائیجان کے بھی چار دورے کئے، وزیر […]
اسلام آباد (سہ پہر) خسارے میں چلنے والی قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل)کی نجکاری کے لیے نیلامی حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی، عارف حبیب کنسورشیم نے 115 ارب روپے کی سب سے بڑی بولی لگادی، لکی سیمنٹ نے 101 ارب50 کروڑ روپے جبکہ ایئر بلیو نے 26 […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے موجودہ چیلنجز مسلسل نوعیت کے ہیں، مستقبل کے خطرات روایتی نہیں بلکہ بالواسطہ، مبہم اور پراکسیز کے ذریعے سامنے آرہے ہیں، دشمن داخلی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے غیر روایتی حربے استعمال کر رہا ہے، غیر […]
اسلام آباد (سہ پہر) قومی ائیر لائن کی نجکاری کے دوسرے مرحلے میں عارف حبیب گروپ 135ارب روپے کی بولی لگا کامیاب دہندہ قرار پائے جب کہ لکی سیمنٹ نے 134ارب لگائے۔ قومی ایئر لائنز کی نجکاری کے دوسرے مرحلے میں لکی گروپ نے بڈنگ بڑھا کر 115ارب 50 کروڑ روپے کردی جب کہ عارف […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت ای سی سی نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی […]
کراچی (سہ پہر): پاکستان کے معروف لگژری ریٹیل اور ہورولوجی ہاؤس سونراج گروپ نے کراچی میں اپنی تیسری سالانہ یئر اینڈ بریک فاسٹ تقریب کا انعقاد کیا، جس میں ملک بھر سے ٹیم ممبران، سابق ساتھیوں، کاروباری برادری کے سینئر پروفیشنلز، بینکنگ سیکٹر کے نمائندگان، انڈسٹری پارٹنرز اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ سال بھر […]
Uzbekistan (Sapeher Times) Pakistani Martial Arts Team Wins 3 Gold Medals in International Commonwealth Kyokushin Karate Tournament, Navoi, Uzbekistan, Laiba Rabnawaz Janjua, Aisha Iram, Abdullah Win Gold Medals. Senpai Isha Iram and Senpai Laiba Rabnawaz Janjua are the second female players in the history of Kyokushin Pakistan to win gold medals in an international karate […]