اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نے صومالیہ کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اسحاق ڈار نے صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے پاکستان کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیر اعظم شہباز شریف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا زندگی کے ہر شعبے میں مسیحی برادری کی خدمات کو سراہتے ہوئے یہ کہنا کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ پاکستان کے نظریے کی بنیاد ہے آئینِ پاکستان میں درج تمام شہریوں کے وقار تحفظ مساوی حقوق کا دفاع کریں گے […]
سرگودھا (سہ پہر)(امتیاز چوہدری)چیئرمین سینیئر سٹیزن فاؤنڈیشن عبدالقدیر خان نے کہا ھے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح انمول شخصیت کے مالک تھے جنہیں خریدنے کےلئے کوئی رائج الوقت سکہ ایجاد نہ ہوا تھا وہ اپنی صلاحیتوں اور زور بازو پر یقین رکھتے تھے اور اپنے زمانے کے مشہور اداروں اور شخصیات کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) آل پاکستان جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر اور ممبر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ خورشید احمد قریشی نے کہا ہے کہ پنجاب میں ون ڈش اور شادی بیاہ کے کھانوں سے متعلق حالیہ فیصلوں نے ملک بھر میں مٹن اور بیف پر غیر معمولی دباؤ ڈال دیا ہے، […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Pakistani Martial Arts Team Returned Home from Uzbekistan After Winning 3 Gold Medals in the International Commonwealth Karate Tournament, Navoi, Uzbekistan, The players were given a grand welcome at Islamabad International Airport, garlanded and slogans of Pakistan Zindabad were raised. It should be noted that in the Commonwealth Tournament, the players of […]
ISLAMABAD (Sapeher Times): -A national tribute to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah was held today by Federal Minister for Planning, Development & Special Initiatives, Professor Ahsan Iqbal Chaudhary. It was the launch of Quaid’s 150th birth anniversary celebrations at a grand and celebratory event held at the Jinnah Convention Centre, Islamabad. The landmark ceremony brought together […]
اسلام آباد (سہ پہر): وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال چوہدری کی جانب سے آج بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کے 150ویں یومِ پیدائش کی قومی تقریبات کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ اس سلسلے میں ایک شاندار اور پروقار تقریب جناح […]
کراچی (سہ پہر): (آئی پی ایس) سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، گڑھی خدا بخش میں سخت سکیورٹی انتظامات کے گئے، 10 ہزار پولیس اہلکار تعینات کر دیئے۔ واضح رہے کہ خاتون اول آصفہ بھٹو نے گڑھی خدابخش […]
اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ کی سال 2025 کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سال 2025 میں 15 ہزار 805 کیسز نمٹا دیے جس میں سنگل بنچ نے 11108 جبکہ لارجر اور ڈویژن بنچز نے 4697 کیسز نمٹائے۔ جسٹس انعام امین منہاس دو […]
ماسکو (سہ پہر)(آئی پی ایس )یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس نے رات گئے یوکرین پر 500 ڈرونز اور 40 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ روس نے یوکرین میں توانائی اور شہری انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے۔ […]