راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن عاطف ستار اور تھانہ نیو ٹاون پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی، عمر سب انسپیکٹر نے منشیات سپلائر گرفتار کیا ،1 کلو 200 گرام ہیروئن برآمد،کر کے حوالات جیل کیا نیوٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا، ایس پی راول نے کہا منشیات کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈکیتی اور راہزنی میں ملوث خطرناک گروہ کے پانچ ارکان گرفتار۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے گن پوائنٹ پر چھینے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی موبائل فون ، نقدی اور موبائل اسسریز برآمد،ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہیں، مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق اسلام آباد پولیس تھانہ ترنول […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث پانچ مجرمان اشتہاریوں سمیت دس جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ جانور ،اسلحہ معہ ایمونیشن اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران509افراد،303 گھرانوں،47 ہوٹلوں،80دکانیں، 203موٹر سائیکلوں اور 82 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے38مشکوک افراد اور 21موٹر سائیکلوں کوتھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا کنسٹرکشن سائٹس کا دورہ۔آئی جی اسلام آباد نے پولیس فورس کنسٹرکشن سائٹس پر جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا ۔تمام افسران کو پولیس فورس کی فلاح و بہبود کے اقدامات کو تیز کرنے اور معیاری تعمیرات کو یقینی بنانے کی ہدایات […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا کیپیٹل پولیس کالج اسلام آباد کا دورہ۔آئی جی اسلام آباد کی کیپیٹل پولیس کالج کے سٹاف کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ مو¿ثر اور معیاری تربیت کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات، آئی جی اسلام آباد نے ماڈل جیل اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات محض سفارتی روابط تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک گہرے بھائی چارے، باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی دیرینہ شراکت داری ہے۔ یہ رشتہ وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوتا گیا ہے اور آج بھی وفاداری، ہمدردی اور مشترکہ ترقی کے اصولوں […]
ہری پور (سہ پہر) ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سپیشل ڈیوٹی انجام دینے والے پولیس افسران ، اہلکاروں، ریسکیو اور فلاحی تنظیموں کے کارکنان کے اعزاز میں پاسبان انسانیت تقریب کا انعقاد تقریب کے مہمان خصوصی ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور […]
ہری پور (سہ پہر) کوٹ نجیب اللہ پولیس کی کاروائی تین افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کرنےوالا ملزم گرفتار پولیس ہری پور ملزم اعجاز نے اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے تین افراد کو زخمی کیا تھا پولیس ہری پور فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جلد شروع ہونے کےامکانات موجود ہیں، تاہم صورتحال تاحال غیر یقینی ہے۔ جہاں ایک طرف پاکستان عالمی امن کے لیے ایک اہم سفارتی مرکز کے طور پر ابھرا ہے، وہیں طویل دورانیے کی کشیدگی اور سیکیورٹی اقدامات ملکی معیشت […]