اسلام آباد (سہ پہر) یومِ مزدور پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا محنت کشوں کے لئے خصوصی پیغام۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے یومِ مزدور کے موقع پر محنت کشوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا وفاقی دارالحکومت کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، حساس تنصیبات اور اہم شخصیات کی سکیورٹی اقدامات کا جائزہ ۔آئی جی اسلام آباد نے تمام افسران کو شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح دیتے ہوئے پیشہ ورانہ صلاحیتوں، بروقت رسپانس اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) مزدور کے عالمی دن یکم مئی 2026۔پریس کلب اسلام آباد میں جناب چوہدری محمد یاسین۔افضل بٹ۔علی رضا علوی چوہدری شفقت اللہ وڑائچ۔آصف بیشر چوہدری۔اسد محمود صاحب اور دیگر ورکرز فیڈریشن کے عہدیداروں صحافتی تنظیموں نے ریلی نکالی۔۔۔۔۔ پاکستان ہمیشہ زندہ
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی میڈیا میں شائع ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف مزید سخت اور تیز رفتار فوجی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جسے خطے کی بدلتی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ پورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایسے […]
اسلام آباد (سہ پہر) گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے بعد ایک لیٹر پٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق ایک لیٹر پٹرول کی قیمت میں32 فیصد ٹیکسز ہیں، ایک لیٹرپیٹرول کی قیمت میں 129روپے 72 پیسےکے ٹیکسز شامل ہیں جبکہ فی لیٹر پیٹرول […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق پر بڑا فیصلہ جاری کردیا جس میں قرار دیا گیا کہ قبائلی سردار شناختی کارڈ، ڈومیسائل کی تصدیق کے اہل نہیں۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا عدالت […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسرائیل نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد اس معاملے پر سفارتی اور انسانی حقوق کے حلقوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام نے ابتدائی طور پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) موجودہ لیبر قوانین میں ترامیم اور نئے قوانین کے لیے قانو ن سازی کی جائے گی۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سینٹری ورکرز کے لیے اوقات کار کا تعین کیا جائے اور حفاظتی اقدامات کیے جائیں۔ چوہدری محمد یٰسین میڈیا کے ملازمین کو قانونی اور سماجی تحفظ دیا جائے۔ افضل بٹ پاکستان […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد اسرائیلی خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ کردی گئیں’ تفصیلات کے مطابق جیسیکا باخار 5 سال قبل اسرائیل منتقل ہوئی تھیں اور فروری میں اپنے اہلخانہ سے ملنے کے لیے استنبول پہنچی تھیں جہاں ترک پولیس نے انہیں حراست […]
Karachi 1st May, 2026 (Sapeher Times)– As the world marked International Dance Day, Spotify data reveals how Pakistan celebrated — and one thing stands out: the country moved to the rhythm of bhangra. From wedding season to cricket victories, and from Basant festivities to everyday gatherings, dance continues to be a powerful expression of joy […]