اسلام آباد (سہ پہر): آج ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد ائرپورٹ نے سیکنڈری پروفائلنگ کے دوران ایک مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ مسافر تھائی ایئرویز فلائٹ نمبر ٹی جی 350کے ذریعے وزٹ ویزے پر ملائیشیا جا رہا تھا۔ دستاویزات کی تفصیلی جانچ کے دوران مسافر کے پاسپورٹ کے صفحہ نمبر 7 پر جعلی […]
کہوٹہ (سہ پہر) پاکستان میڈیا کونسل تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ عثمان علی کی رہائش گاہ، یونین کونسل کھڈیوٹ میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان میڈیا کونسل ضلع راولپنڈی کے صدر بدر بشیر بدر نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں تنظیمی امور، صحافی برادری کو درپیش مسائل، تنظیم کی فعالیت اور آئندہ […]
مری (سہ پہر) تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، ڈی پی او مری کا بلڈ ڈونیشن کیمپ 17 جولاٸی بروز جمعہ ڈی پی او آفس سنی بنک مری منعقد کرنے کا اعلان تھیلیسیمیا میجر کا بہادری اور عزم کے ساتھ مقابلہ کرنے والے سید اذان علی کاظمی نے آج ڈی پی او مری […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او رتہ امرال اور رتہ امرال پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، 6 مسروقہ موٹرسائیکل و رقم 20 ہزار روپے برآمد، زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی راول شہریوں کو قیمتی اثاثے سے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایم ڈی سیف سٹی پنجاب ڈی آئی جی محمد احسن یونس اکتوبر 2026 کو امریکہ کے شہر اورلینڈو میں منعقد ہونے والی تقریب میں ایوارڈ کے لیے نامزد
اسلام آباد (سہ پہر) جرمنی میں زیرِ تعلیم بی ایس کے طالب علم ملک زبیر احمد نے 45 کلومیٹر طویل میراتھن ریس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف تین گھنٹوں میں ریس مکمل کی اور تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔اس نمایاں کامیابی پر انہیں تعریفی اسناد اور انعامات سے بھی نوازا گیا۔ […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی صدر ڈویژن انعم شیر کی صدر آفس میں میٹنگ، میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز صدر ڈویژن کی شرکت، ایس پی صدر نے ایس ایچ اوز سے فردا فرداً زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں، زیر تفتیش مقدمات میں […]
راولپنڈی (سہ پہر) پیرودھائی پولیس نے دہشت گردی اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار کر لیا متن مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے سابق رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ شہری کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی, زیرحراست شخص رواں سال مئی سے پولیس کو مطلوب تھا، رتہ امرال پولیس […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ رتہ امرال سب انسپکٹر واجد بھٹی کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی، موٹرسائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، 6 مسروقہ موٹرسائیکل و رقم 20 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سٹی سرکل اظہر شاہ کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشن ملک طارق محبوب کی پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری،شہریوں کی شکایات کے حل کے لیے متلقہ افسران کو احکامات جاری کیے مارک شدہ درخواستوں پر جاری ٹائم فریم میں کاروائی کو یقینی بنایا جائے ایس ایس پی آپریشنز کی متعلقہ افسران کو ہدایت شہریوں کے مسائل […]