اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کی “اسلحہ سے پاک شہر “مہم تیزی سے جاری ہے،اسی سلسلے میں تھا نہ پھلگراں پولیس ٹیم نے چار ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھا ری تعداد میں اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا تھانہ پھلگر اں کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران60 افراد،52 گھروں،چھ دکا نوں،16 موٹر سائیکلوں اورپا نچ گا ڑ یو ں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے چار مشکوک افراد کوتھانہ منتقل کیا گیا۔ قاضی علی رضا کی سپر ویڑ […]
اسلام آ باد (سہ پہر) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔ اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد، ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں […]