،محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،مجالس و جلوس کے دوران ضابطہ اخلاق اور ایس او پیز پر عملدآمد کو یقینی بنایا جائے گا،کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ۔محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے تمام سٹیک […]
ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے آج مختلف تندوروں کی انسپیکشن کی اور سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے پر 7 تندوروں کو سیل کر دیا گیا اور ملزمان کو حوالہ پولیس کر دیا گیا۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈاپور کے جاری احکامات کے روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد عارف نے پولیس اہلکاروں کے درپیش مسائل کے حل کیلئے اردلی روم کا انعقاد کیا ۔اردلی روم میں پولیس اہلکاروں کو درپیش مسائل کا اظہار کرنے اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال […]