راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس کے اے ایس آئی خرم شہزاد خالق حقیقی سے جا ملے، اے ایس آئی خرم شہزاد کو گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے بغرض علاج معالجہ ہسپتال منتقل کیا گیا جو آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے اے ایس آئی خرم […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، آئی سی ٹی اسلام آباد نے جاری کفایت شعاری کے اقدامات کی روشنی میں مارکیٹوں، کاروباروں اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند ہونے کے نظرثانی شدہ اوقات کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔دکانیں، بازار اور شاپنگ مالز سبھی ہفتے بھر میں رات 08:00 بجے بند ہو جائیں گے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وطن کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ‘لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین نے بلوچستان کے علاقے ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کے دوران زخموں سے دو ماہ کی دلیرانہ جنگ کے بعد شہادت کو گلے لگا لیا شہید لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین ضلع سرگودھا کی تحصیل بھلوال […]