LOADING

Type to search

بین الاقوامی خبریں

اسرائیلی فورسز نے جنین میں شدید زخمی افراد کو طبی امداد کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا کی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں انسانی ہمدردی کے رابطہ دفتر کی ترجمان وینیسا ہیوگینن نےمقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے جنین میں اسرائیلی فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وینیسا ہیوگینن نے کہا ہے کہ گزشتہ روز جنین پر اسرائیلی فوجی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں میں3بچے بھی شامل ہیں۔اس موقع پرعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ترجمان کرسچن لنڈمیئر نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے شدید زخمی افراد تک طبی امداد کے لیے جنین قصبے میں داخلے میں رکاوٹ پیدا کی ہے جو تشویشناک ہے

X