LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند،سپل ویز کل صبح 6بجے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت میں بارش، راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند،پانی کی سطح کم کرنے کے لیے سپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے ۔ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے سپل ویز کھولنے کی تیاریاں مکمل ، اے سی نیلوز کی زیر نگرانی سپل ویز کھولے جائیں گے ۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے احتیاطی تدابیر جاری کر دی گئیں،تمام پلوں اور قریبی ایریاز میں پولیس اور ریسکیو ٹیمز موجود ہونگی ، شہریوں سے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کی اپیل کی گئی ہے۔

X