LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی، اسلام آباد زون ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل اسلام آباد کی کارروائی — غیر قانونی ڈیزل کی منتقلی میں ملوث آئل ڈپو مالک گرفتار

اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل اسلام آباد، ای جی او اے یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 06/2026 میں نامزد غیر قانونی آئل ڈپو کے مالک ملزم ساجد محمود کو گرفتار کر لیا۔

ملزم پر مبینہ طور پر سرکاری ہائی اسپیڈ ڈیزل کی چوری اور غیر قانونی منتقلی میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

ایف آئی اے اسلام آباد زون بدعنوانی اور سرکاری وسائل کی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔

#FIAIslamabadZone #FIA #CorporateCrimeCircle #EGOA #DieselTheft

X