پاکستان راولپنڈی (سہ پہر) پولیس نے شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائیوں میں 04 افراد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا Sapeher Times 2026-11-02 راولپنڈی (سہ پہر) پولیس نے شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائیوں میں 04 افراد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ وارث خان تھانہ صادق آباد اور تھانہ کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں