LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سب انسپکٹر تھانہ سول لائنز ملک احمد یار کی ھمراہ پولیس ٹیم منشیات کے خلاف کارروائیاں

راولپنڈی (سہ پہر) سب انسپکٹر تھانہ سول لائنز ملک احمد یار کی ھمراہ پولیس ٹیم منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 4 کلو سے زائد چرس برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سول لائنز آصف سجاد کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے2 منشیات سپلائرز کو گرفتار کرلیا، زیرحراست منشیات سپلائرز سے ساڑھے 4 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی،سول لائنز پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے گرفتار کر لیا، ایس پی پوٹھوہار سرکل نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

X