LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، اہم اعلان متوقع

اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔

X