پاکستان کراچی(سہ پہر) کارساز حادثہ کیس میں بڑی پیشرفت، نتاشا دانش کی فیملی اور جاں بحق باپ بیٹی کے اہلخانہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا admin 2024-09-07 کراچی کارساز حادثہ کیس میں بڑی پیشرفت، نتاشا دانش کی فیملی اور جاں بحق باپ بیٹی کے اہلخانہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا مبینہ ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد دیت کے طور پر رقم ادا کر دی گئی۔ایک رشتہ دار کو ملازمت دی جائیگی،