پاکستان تازہ ترین کرائم چکوال(سہ پہر) چکوال میں بے شرمی کی انتہا admin 2023-11-20 چکوال چکوال میں بے شرمی کی انتہا پندرہ بچوں سے جنسی زیادتی اور ان کے جسم پر چاقو سے اپنا نام لکھنے کے جرم میں گرفتار افراد کی تعداد چار ہوگئی، مرکزی ملزمان حافظ ذیشان،حافظ انیس کے بعد مدرسے کے پرنسپل اور ایڈمن افسر کو بھی گرفتار کرلیا گیا