LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سی ٹی او کی ناقص کارکردگی پر 214 ٹریفک وارڈنز کو سزائیں،کرپشن پرتین نوکری سے برخاست

راولپنڈی (سہ پہر) سی ٹی او کی ناقص کارکردگی پر 214 ٹریفک وارڈنز کو سزائیں،کرپشن پرتین نوکری سے برخاست، فرائض کی بہترین ادائیگی پر وارڈنز کو سرٹیفکیٹ کیساتھ کیش انعامات بھی دیے ،کرپشن، ڈیوٹی میں عدم دلچسپی اور غفلت برتنے پر محکمانہ سزائیں دی گئی ہیں، فرض شناس اور محنتی افسران و جوان محکمہ کا فخر ہیں، محنتی اور ایماندار جوانوں کی ہرپلیٹ فارم پر حوصلہ افزائی کی جائے گی،کرپٹ،غیر ذمہ دار اور بدنامی کا باعث بننے والوں کیخلاف سخت کاروائی جاری رہے گی،تما م وارڈنز بغیر کسی دباؤ کے محنت اور خدمت کے جذبہ کے تحت فرائض سر انجام دیں،وارڈنز کی فرض شناسی،محنت اور خدمت کا جذبہ انھیں دوسروں سے نمایا ں کرتا ہے، جوانوں کی حوصلہ افزائی انکی مجموعی کارکردگی میں مزید نکھار پیدا کرتی ہے، سی ٹی او راولپنڈی

X