LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) ناصر محمود کی بطور وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعیناتی،صدر مملکت نے منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ناصر محمود کی بطور وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایکٹ 1974 کے سیکشن 11کے تحت دی۔یاد رہے ڈاکٹر ناصر محمود طویل عرصے سے بطور قائم مقام وی سی اوپن یونیورسٹی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

X